Items

Home

FSBD.pk — فیصل آباد کے کپڑے، پاکستان کے لیے

فیصل آباد کی Textile Market، نئے Fabric Designs، مختلف Varieties اور قابلِ اعتماد Textile ذرائع کو پاکستان بھر کے خریداروں کے قریب لانے کی ایک نئی کوشش۔

نئے کپڑے دریافت کریں، Designs دیکھیں، Fabric Samples کے ذریعے بہتر انتخاب کریں اور اپنے شہر کے Tailors اور Textile Network سے جڑیں۔

فیصل آباد سے آپ کے شہر تک — کپڑے کی تلاش کو آسان، منظم اور جدید بنانے کا سفر۔

FSBD.pk — فیصل آباد کا Textile، اب پاکستان کے قریب۔

Sign up & Save Up To 20%

100% secured payments
Home
Bag
Account